Loading...
Logo
Back to Novel
Niyat Be-Naqaab
Episodes
Niyat Be-Naqaab

نیت بےنقاب 30

From Niyat Be-Naqaab - Episode 30

سجل کی ماں شوہر کے زندہ ملنے کی خوشی میں شکرانے کے نفل ادا کر رہی تھی۔ سب بہت خوش تھے۔ سجل کا باپ اپنے نواسے کو دیکھ کر نحال ہو رہا تھا۔ علی سے سجل کی ماں نے بہت معافیاں مانگی تھی۔ شوہر سے بھی اپنے رویے کی معافی مانگیں۔ اس نے کہا کہ اس میں میرا بھی قصور ہے۔ میں نے کسی رشتے کو سہی طور پر نہ نبھا سکا۔ نہ پہلی بیوی سے۔ نہ بیٹے سے۔، نہ والدین سے۔ پھر تم سے شادی کر کے تمھارے والدین کو ساتھ رکھ لیتا۔ پھر تمہیں بلکل مختلف ماحول سے لا کر گاؤں میں لے آیا۔ خود اپنی دنیا میں مگن ہو گیا اور تم سے توقعات وابستہ کر لیں اس ماحول میں رچ بس جانے کی۔ تم بھی مجھے معاف کر دو۔ مرد کو کھبی اپنی غلطی نظر نہیں آتی۔ کچھ مرد ایسے گنے چنے ہوتے ہیں جو اپنی غلطی کا احساس ہوتے ہی اس کا تدارک کرتے ہیں۔ عورتوں کو بھی چاہیے کہ اپنی کوتاہیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔

احد کے والدین نے کہا کہ ہم سجل کا باقاعدہ طور پر آپ سے رشتہ مانگیں گے اور دھوم دھام سے شادی کریں گے۔ سجل کے باپ نے کہا کہ آج تو ہم لوگ علی کے ساتھ گاوں جا رہے ہیں۔ علی کی بیوی، بچہ اور ماموں، ممانی شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ جس ماموں نے پالا تھا اس نے اپنی چھوٹی بیٹی سے علی کی شادی کر دی ہے۔ میری بیگم کی خواہش ہے کہ وہ علی کا رشتہ مانگیں پھر علی کی شادی کر کے بہو کو اپنے ساتھ رکھیں۔ جس دن علی کا ولیمہ ہو اس دن سجل کی بارات نکالیں۔ یہ دنیا کی انوکھی شادیاں ہوں گی۔ بچے بھی والدین کی شادی میں شرکت کریں گے۔ سجل کو خالہ رشیدہ کا فون آیا کہ دو ماہ ہوے اس کا اکلوتا بیٹا فوت ہو گیا ہے اس نے ماں سے بچے کو جدا کیا۔ خدا نے اس کا بچہ جدا کر دیا۔ جو ایک لاکھ اس بچے کا کمایا تھا وہ بیٹے کی بیماری اور اس کے کفن دفن پر خرچ ہوا ہے کاش میں نے لالچ نہ کیا ہوتا۔ جس کو بچہ دیا تھا وہ فون نہیں اٹھا رہی ہے۔ سجل نے کہا کہ وہ فراڈ تھی اسے جیل ہو چکی ہے۔ اس کے گھر کا خرچہ علی اور احد اٹھا رہے ہیں۔

روبی کی شادی گارڈ سے کرا دی ہے اور گارڈ کو احد نے نوکری بھی دے دی۔


Reader Comments

Be the first to leave a comment on this episode!


Log in to leave a comment.

Selected For You

View More Free Novels

Editor's Choice

Handpicked favorites that you shouldn't miss.

Unlock the Full Library

PKR 300

For 30 Days of Unlimited Access

  • Read all premium and exclusive content
  • Enjoy a seamless, uninterrupted reading experience
  • Directly support the author and her work
Go Premium Now

Experience the Best Urdu Novels Online

The Legacy of Abida Z Shireen

Welcome to the digital sanctuary of Abida Z Shireen, one of Pakistan's most celebrated literary icons. As a premier Urdu storyteller, she has spent decades crafting narratives that capture the soul of our society. This online Urdu reading platform is designed to preserve her vast Urdu literature archive, offering readers a chance to read Urdu novels online that explore the depths of human emotion, culture, and resilience.

Captivating Novels and Social Sagas

From suspense-filled thrillers to heart-touching social dramas, our collection features the best Urdu novels that have captivated millions in publications like Aanchal Digest. Whether you are looking for new Urdu novels 2024 or timeless classics, Abida's work provides a unique lens into family dynamics and romantic storytelling. Dive into her world and discover why she is considered a top Urdu digest writer by fans globally.

Reading Urdu Novels on Tablet and Phone

Soul-Stirring Urdu Poetry Collection

Beyond prose, this platform hosts an extensive Urdu poetry collection. Abida Z Shireen’s verses offer a profound look into spiritual and philosophical themes, available in both Urdu and English. As a featured Urdu poet, her work serves as a bridge between traditional rhythms and modern thought. Join our community of literature lovers to explore famous Urdu poems and exclusive literary insights found nowhere else.

Elegant Desk with Pens and Books