Pyar Nay Dard Ko Chun Liya
پیار نے درد کو چن لیا
Abida Z Shireen
Approx. 198 min total read
Start ReadingAbout This Novel
دعا نے ماں کو اتفاق نگر جانے کی تیاری دیکھ کر روکنے کی کوشش کی۔ دعا نے کہا ماما مجھے بھی ساتھ رکھ لیں میں آپ کو بہت مس کرتی ہوں۔ میرا دل آپ کے بغیر نہیں لگتا ہے۔تانیہ نے اسے قدرے پیار بھرے غصے سے سمجھایا کہ تم کب بڑی ہو گی۔ جب میں جانے لگتی ہوں بچوں کی طرح ضد کرنے لگتی ہو۔ اب تم چھوٹی تو نہیں ہو ناں...
