Loading...
Home
About
Poetry
Novels
All Novels
Romance
Suspense
Thriller
Login/Register
Home
About
Poetry
Novels
All Novels
Romance
Suspense
Thriller
Login/Register
Urdu Poetry Collection
Beautiful poems by Abida Z Shireen
بنے تھے حبیب مگر بن بیٹھے رقیب
بنے تھے حبیب مگر بن بیٹھے رقیبمگر پھر بھی وہ رہتے ہیں دل کے قریب ۔عابدہ ذی شیریں...
By Abida Z Shireen
سہمے ہوئے خوابوں کی تعبیر نہیں ملتی
سہمے ہوئے خوابوں کی تعبیر نہیں ملتیاس طرح ڈرنے سے تقدیر نہیں بدلتی۔عابدہ ذی شیری...
By Abida Z Shireen
دل ہر حال میں رسم الفت نبھاتا ہے
دل ہر حال میں رسم الفت نبھاتا ہےپیار ملے نہ ملے مردہ دلسے کیا جاتا ہے...
By Abida Z Shireen
پرائے دل کو غم بنا کر زندگی کو برباد کیا
پرائے دل کو غم بنا کر زندگی کو برباد کیاجب اسکا احساس ہوا پچھتاوے کے سوا کچھ نہ ...
By Abida Z Shireen
قبضہ دل تم سے چھڑانا ہے
قبضہ دل تم سے چھڑانا ہے دل کا مالک خود کو بنانا ہے بن مول اس میں رہتے ...
By Abida Z Shireen
اے حسینہ گر نہ میں تیرا دیوانہ ہوتا
اے حسینہ گر نہ میں تیرا دیوانہ ہوتاتیرے رنگ روپ کا کیا پیمانہ ہوتامیری محبت نے ج...
By Abida Z Shireen
دل کی دھڑکن اور سانس میں مشابہت ہے یہی
دل کی دھڑکن اور سانس میں مشابہت ہے یہیکہ دونوں نے ہی تیرے نام کو ورد بنا رکھا ہے...
By Abida Z Shireen
حسین خواب آنکھوں میں سجاتے سجاتے
حسین خواب آنکھوں میں سجاتے سجاتےتعبیر کے شوق میں وقت گزرتا چلا گیاعابدہ ذی شیریں...
By Abida Z Shireen
دوسروں کے مزاج کو سمجھتے سمجھتے
دوسروں کے مزاج کو سمجھتے سمجھتےاپنا ہی دماغ گھوم جاتا ہےعابدہ ذی شیریں...
By Abida Z Shireen
زیست کھبی دھوپ کھبی چھاؤں کی مانند ہوتی ہے
زیست کھبی دھوپ کھبی چھاؤں کی مانند ہوتی ہےاپنوں کی جدائی کھبی ملن کی گھڑی ہوتی ہ...
By Abida Z Shireen
دل کی چوری پر سب خوشی مناتے ہیں
دل کی چوری پر سب خوشی مناتے ہیںبعد میں ساری زندگی آنسو بہاتے ہیںعابدہ ذی شیریں...
By Abida Z Shireen
حسن ہماری آنکھوں میں بستا ہے
حسن ہماری آنکھوں میں بستا ہےجس سے محبت ہو وہی حسین لگتا ہےعابدہ ذی شیریں...
By Abida Z Shireen