About This Novel
بےزباں پھول "سعد چاچو چلیں ناں آئیں ناں، لان میں میرے ساتھ فٹ بال کھیلیں"۔ سعد کا چھ سالہ بھتیجا اس کے ساتھ ضد کر کے اسے بلانے لگا۔ سعد نے اس کے گال تھپتھپا کر کہا،"چلو میرے باس"۔وہ خوشی سے ہاتھ پکڑ کر اس کے ساتھ چلنے لگا۔ بھائی نے کہا،"سعد تم جاب کی سناو نئی جاب کیسی جا رہی ہے"۔وہ بولا"زبردست ...
