Dil Ne Faisla Suna Dia
دل نے فیصلہ سنا دیا
Abida Z Shireen
Approx. 54 min total read
Start ReadingAbout This Novel
اریبہ کے تایا جو سب کے سامنے اپنی انسلٹ کو برداشت کر رہے تھے، وہ اس گھر کے انداتا تھے۔ سب کچھ ان کے حکم سے چلتا تھا اور اب ان کی سب سے چھوٹی بیوہ بھابھی ان کو ترکی با ترکی جواب دے رہی تھی۔ وہ پھر گرجے اور بولے،
"اب تمہارا شوہر زندہ نہیں رہا جو تمہیں اپنی من مانی کرنے دے۔ ادھر رہنا ہے تو۔۔۔"
