About This Novel
پیار کا ادراکعنایہ چیخ کر بولی،"تمھاری جرآت کیسے ہوئی ادھر آنے کی جبکہ میں تمھاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی ہوں"نعمان مکارانہ مسکراہٹ سے بولا "ڈارلنگ ساری زندگی میری ہی شکل تو تم نے دیکھنی ہے، جلد ہماری شادی ہونے والی ہے اب تم پڑھائی سے فارغ ہو چکی ہو چند دنوں تک میرے والدین تمھارے بھائی کے پاس...
