Ek Raat Ki Dulhan
ایک رات کی دولہن میری
Abida Z Shireen
Approx. 100 min total read
Start ReadingAbout This Novel
بیوی نے جواب دیا
"بہو دو بار ہاسپٹل کی نرس سے بچے ضائع کروا چکی ہے کہ اس کا فیگر خراب ہو جائے گا. پھر وہ بچے کی زمہ داری نہیں نبھا سکتی. کون اتنی محنت کرے."
سسر نے غصے سے کہا،
"حد ہے."
