Drama
1 Episodes
abidazshireen
ڈرامہ_نگار
راہٹر_عابدہ_زی_شیریں
کردار.
تین امیر دوست
ہوٹل کا کمرہ
ویٹر
غریب آدمی.
سٹوری
غریب آدمی ہوٹل کے باہر بیٹھا ہے اور بہت پریشان حال پرانے لباس گھسے جوتے پہنے ہوئے ہے
اسکو بچے کا فون آتا ہے کہ بابا صبح سے کھانا نہیں کھایا ماما کہتی ہے کہ بابا لینے گئے ہیں کب آنا ہے
ڈاہیلاگ
غریب آدمی روتے ہوئے تسلی دیتے ہوئے کہتا ہے بس بیٹا ابھی لاتا ہوں. اور فون بند کر کے ہوٹل کے اندر چل پڑتا ہے
سین
تین دوست کھانے کی ٹیبل پر بیٹھے ہوئے ہیں، ویٹر کھانا لگا رہا ہے
ڈاہیلاگ
غریب آدمی
میں مانگنے والا نہیں ہوں کرونا کی وجہ سے کاروبار نہیں چل رہا. بچے کل سے بھوکے ہیں کچھ مدد کر دیں تھوڑا کھانا ہی دے دیں
ڈاہیلاگ.
ایک لڑکا
جاو دفع ہو جاؤ مانگنے کے بہانے ہیں سب.
دوسرا لڑکا.
ڈاہیلاگ.
سکون سے کھانا انجوائے کرنے دو.
تیسرا لڑکا
ڈاہیلاگ. یہ ایسے نہیں مانے گا ویٹر مینجر کو بولو اسے باہر نکالے.
غریب آدمی
ڈاہیلاگ
منت کرتے ہوئے خدارا کچھ تھوڑا سا ہی دے دو کھانا
امیر آدمی اسے گھور کر چپ کراتے ہوئے فون کی بیل پر فون اٹھاتا ہے
ڈاہیلاگ
امیر آدمی کیا کہا میرے بچے کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اسے۔ o نیگیٹو خون کی ضرورت ہےاو
وہ اپنے ساتھی سے مخاطب ہو کر یار چلو جلدی تمھارا خون میچ کرتا ہے.
امیر دوست انکار کرتے ہوئے یار میں کمزور ہوں نہیں دے سکتا.
امیر دوست
ایکشن
غصے سے دفع ہو جاو آج سے تم میرے دوست نہیں ہو انکو گریبان سے پکڑ کر اٹھاتا ہے.
وہ بھی غصے سے چل پڑتے ہیں.
غریب آدمی
جناب چلیں میں دیتا ہوں خون میرا وہی گروپ ہے جلدی چلیں
امیر ادمی روتے ہوئے اسے گلے لگا کر معافی مانگتا ہے
وہ کہتا ہے بولو تم خون کے بدلے کیا مانگتے ہو
غریب آدمی.
ڈاہیلاگ. سر آپ میرے بچوں کو کھانا کھلا دیں وہ کل سے بھوکے ہیں میں مانگتا نہ مگر کرونا کی وجہ سے کاروبار متاثر ہوا ہے.
امیر آدمی شرمساری سے بولا میں ابھی انکو کھانا بھجواتا ہوں
سین
دونوں ہاسپٹل میں بیٹھے ہوئے ہیں.
امیر آدمی. ڈاہیلاگ. غریب آدمی کا ہاتھ پکڑ کر مشکور انداز میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہتا ہے کہ تم نے آج بروقت خون دے کر میرے بچے کی جان بچائی. میں تمھارا احسان ساری زندگی نہیں اتار سکتا. میں اب تمھارے علاوہ اور بھی غریبوں کی مدد کے لیے فلاحی ادارہ بناوں گا اور اپنے جیسے بے شعور لوگوں کو بھی اس نیک کام کی طرف لاوں گا انشاءاللہ.
غریب آدمی مسکراتا ہے.
The end.
ناول اختتام پذیر ہوا
You've reached the end of this journey. We hope you loved every episode!

Reader Comments
No comments yet. Be the first to share your thoughts!
Log in to leave a comment.