About This Novel
میری سرپھری ہمشا اکیلی مارکیٹ آئی ہوئی تھی۔ اس نے ایک پرفیوم خریدنا تھا۔ جب وہ مارکیٹ سے باہر آئی تو اسے سمجھ ہی نہیں آئی، کب کسی نے اس کے منہ پر رومال رکھا اور وہ بےہوش ہو گئی۔جب ہوش آیا تو چند لوگ اسے ایک پرانے سے گودام نما کمرے میں بند کر کے لکڑی کے دروازے کو باہر سے بند کر کے اسے دھمکیاں دی...
