Logo
Meri Sar Phiri
10 Episodes
Meri Sar Phiri EP 6
Episode 6

میری سرپھری 6

Meri Sar Phiri


چھٹا حصہ - 6th Part


دونوں باہر آئیں تو بلی گزر رہی تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کی طرف مسکرا کر دیکھا۔ دونوں بابا سائیں کے پاس آئیں تو وہ اور چچا اور ان کے دوسرے بھائی، بیٹھے کارڈوں پر سب کے نام وغیرہ لکھ رہے تھے۔

بابا سائیں نے سیدھا اٹھ کر بیٹھتے ہوئے کہا، 

"کارڈز بانٹنے کا کام آج سے ہی شروع کر دو۔ اتنے سارے کام اور بھی پڑے ہوئے ہیں۔ کیا کام کچھ مکمل ہوے ہیں۔ آخر ہمارے سب کے لاڈلے اور آخری شہزادہ کی شادی ہے۔ ایسی دھوم دھام سے کروں گا کہ دنیا دیکھے گی۔ بس اس کرونا کی وجہ سے مسئلے پڑ گئے ہیں۔"

چچا بولے، 

"اب تو کافی کم ہو گیا ہے۔"

ہمشا وہاں سے گزر رہی تھی کہ اتنے میں بازل بھی وہاں آ گیا۔ بازل آ کر سلام کر کے بیٹھ گیا۔ بابا سائیں نے ہمشا کو آواز دی۔ وہ پاس آی تو پاس کھڑی ملازمہ سے بولے،

" استانی کو کرسی لادے۔"

اس نے کرسی لا دی۔ وہ ایک نظر بازل کو دیکھ کر شکریہ کہہ کر بیٹھ گئی۔ بازل سپاٹ چہرے سے اسے ہی دیکھی جا رہا تھا۔

بابا سائیں بولے، 

"دیکھ چھوری ہم تم سے بہت خوش ہیں۔ تو نے بچوں کے ساتھ بہت محنت کی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ تو پکی ادھر ہی رہے۔ تُو سیانی کُڑی ہے۔"

اتنے میں چھوٹی آپا اور بڑی آپا بھی آ گئیں اور پاس پڑی چارپائی پر بیٹھ گئیں۔ بابا سائیں نے ایک نظر ان کو دیکھ کر گفتگو جاری رکھتے ہوئے بولے،

"سن چھوری، تُو شادی کے لئے ہمارے گھر کی عورتوں کے ساتھ جا کر شاپنگ کر اور اپنے لئے بھی کر لینا۔ زیور، کپڑے سب خرید لینا۔"

چھوٹی آپا غُصے سے بولی، 

"بابا سائیں ہم کیا مر گئے ہیں کہ اب گھر کے ملازم اپنی پسند سے ہمیں پہنائیں گے۔"

بابا سائیں نے اسے خشمگیں نگاہوں سے دیکھا اور بولے،

"سن پُتری، تُو نے وعدہ کیا تھا کہ بھائی کی شادی والی ضد کے علاوہ اور کوئی ضد نہیں کرے گی اور ہم نے تیری خواہش پوری کی اور اب تُو رنگ میں بھنگ نہ ڈال۔ ہم جو کہہ رہے ہیں کچھ سوچ سمجھ کر کہہ رہے ہیں۔ یہ جو استانی چھوری ہے، ایک تو یہ تجھ سے زیادہ پڑھی لکھی اور سیانی ہے۔ اور شہری بھی ہے۔ اس کو شہر کی دوکانوں وغیرہ کا زیادہ پتا ہو گا، یہ ساتھ جائے گی تو اچھا ہو جائے گا۔"

بازل جلدی سے بولا، 

'معزرت بابا سائیں، چھوٹی آپا ٹھیک کہہ رہی ہیں۔"

اس کی طرف غصے سے دیکھ کر بولا، 

"ملازموں کو ملازموں کی جگہ پر رہنے دیں۔ ویسے بھی میں بہت زیادہ کپڑے لتے، زیورات اور بہت سے لوگوں کو بلانے کے حق میں نہیں ہوں۔َ اتنا پیسہ برباد کرنے کی کیا ضرورت ہے۔ وہی پیسہ میں اپنے بزنس کو بڑھانے میں لگا سکتا ہوں۔"

بابا سائیں بولے، 

'لوگ کیا کہیں گے برادری والے باتیں بنائیں گے۔"

بازل غصے سے بولا، 

"ہمیں کسی کی باتوں کی پرواہ نہیں ہے۔ چند دن شو شا کر کے پیسہ لٹا کے، لوگ کھا پی کر ڈکار مار کر چلتے بنیں گے۔ کوئی کتنی دیر واہ واہ کرتا رہے گا۔"

چچا سائیں بولے، 

"ویسے پتر صیح کہہ رہا ہے۔ ہمیں سوچ سمجھ کر چلنا چاہیے۔ پہلے ہی کرونا کی وجہ سے پوری دنیا میں کاروبار میں کمی آئی ہے۔"

بازل سائیں نے صاف منع کرتے ہوئے کہا 

"خاندان کے صرف قریبی رشتے دار شامل ہوں گے۔ کوئی مہندی، کوئی ڈھولکی کچھ نہیں ہو گا۔ صرف گھر میں سادگی سے نکاح اور اگلے دن ولیمہ بس۔ کوئی کارڈز نہ بھیجیں۔ جانا آنا وقت کا ضیاع ہے۔ سب کو فون کر دیں۔ کسی نے آنا ہے تو آئے، کوئی ناراضگی دکھَاتا ہے تو گھر بیٹھا رہے۔ کسی کو منانے اور نخرے اٹھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس َسادگی سے اس کام کو سرانجام دیں۔ کوئی آتشبازی اور فائرنگ وغیرہ نہیں ہو گی۔ اگر کسی نے میری بات کو فالو نہ کیا تو شہر والے گھر میں شادی چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔

چچا گھبراتے ہوئے جلدی سے بولے، بلکل تمہاری مرضی کے عین مطابق ہو گا

 

جاری ہے



Continue Reading
Episode 7
میری سرپھری7

Reader Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Log in to leave a comment.

Related Novels

Selected For You

View More Free Novels

Editor's Choice

Handpicked favorites that you shouldn't miss.

Premium Membership

Unlock the Full Library

One subscription. Every story. Unlimited reading.

PKR 300
30 Days of Unlimited Access
Go Premium Now

Secure payment  ·  Instant access

Full Novel Library
Access every premium & exclusive novel — no episode locked
Unlimited Reading
Read as much as you want, whenever you want, at your pace
Support the Author
Your subscription directly supports Abida Z Shireen's work
New Episodes First
Be the first to read every new episode as soon as it drops
A F S R N
Join thousands of readers already enjoying premium access
Loved by readers
Our Literary World

Experience the Best Urdu Novels Online

Dive into decades of storytelling by Pakistan's most beloved author, now at your fingertips.

50+
Published Novels
30+
Years of Writing
1M+
Readers Worldwide
100%
Authentic Stories
01

The Legacy of Abida Z Shireen

Welcome to the digital sanctuary of Abida Z Shireen, one of Pakistan's most celebrated literary icons. As a premier Urdu storyteller, she has spent decades crafting narratives that capture the soul of our society. This online Urdu reading platform is designed to preserve her vast Urdu literature archive, offering readers a chance to read Urdu novels online that explore the depths of human emotion, culture, and resilience.

Read Her Story
Abida Z Shireen
Author
02

Captivating Novels & Social Sagas

From suspense-filled thrillers to heart-touching social dramas, our collection features the best Urdu novels that have captivated millions in publications like Aanchal Digest. Whether you are looking for new Urdu novels 2024 or timeless classics, Abida's work provides a unique lens into family dynamics and romantic storytelling. Dive into her world and discover why she is considered a top Urdu digest writer by fans globally.

Browse All Novels
Reading Urdu Novels on Tablet and Phone
Novels
03

Soul-Stirring Urdu Poetry Collection

Beyond prose, this platform hosts an extensive Urdu poetry collection. Abida Z Shireen's verses offer a profound look into spiritual and philosophical themes, available in both Urdu and English. As a featured Urdu poet, her work serves as a bridge between traditional rhythms and modern thought. Join our community of literature lovers to explore famous Urdu poems and exclusive literary insights found nowhere else.

Explore Poetry
Elegant Desk with Pens and Books
Poetry