About This Novel
ماہ پریرشیدہ پرنسپل کے آفس میں پرنسپل کو چائے دینے گئی تو پرنسپل نے اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا، "رشیدہ تم جانتی ہو کہ جہانزیب کی سالگرہ میں دن تھوڑے رہ گئے ہیں اور ابھی تیاری نامکمل ہے۔ شام کو تیار رہنا میرے ساتھ تم نے مارکیٹ جانا ہے ۔ جہانزیب کو بھی جا کر بتا دو کہ شام کو کہیں کوئی اور پلان نہ بن...
