About This Novel
میری معصوم کلیہما اپنے شوہر کے آنے کا انتظار کر رہی تھی۔ وہ امریکہ سے آ رہے تھے۔ اس نے دونوں نھنی کلیوں کو تیار کر دیا تھا، اس کی بیٹی گوری چٹی بالکل 'باربی-ڈال' تھی، جبکہ دوسری بچی موٹے نقوش والی سانولی بچی تھی۔ہما کی سوتیلی نند بچی کو جنم دیتے ہی چل بسی تھی۔ وہ اس کی فرینڈ بھی رہ چکی تھی۔ بی...
