Logo
Meri Masom Kali
26 Episodes
Meri Masom Kali EP 8
Episode 8

میری معصوم کلی 8

Meri Masom Kali


آٹھواں حصہ - 8th Part


ہما کو ایک دن نند کا میسج آیا کہ پلیز فری ہو کر کال کرنا تمہیں اپنی دوستی کا واسطہ۔ ہما نے اسے میسج کیا میں خود تمہارے لیے پریشان تھی۔ میں نیو سم نیو چھوٹا Nokia موبائل لوں گی اور چھپا کر جب بھی موقع ملے تم سے بات کیا کروں گی۔

اس نے جب اس سے بات چیت کی تو کافی پریشان رہی۔ میاں اس کا باہر جانے والا تھا اس لیے وہ اس سے زیادہ بات نہ کر سکتی تھی۔ جب میاں پردیس چلا گیا تو اسے گھر کے باہر کے کام بھی خود ہی انجام دینے پڑتے۔ اب وہ نند سے بات کرتی۔ اس کے لیے پریشان رہتی۔ شکر کرتی کہ اس ایریا کے پڑوسی اچھے اور ساتھ دینے والے تھے۔ ساتھ جڑا گھر اس کے لیے نعمت سے کم نہ تھا بوڑھے میاں بیوی اور ان کی بہو بیٹا رہتے تھے۔ ان کے تھوڑے بڑے دو بچے تھے ایک بیٹا ایک بیٹی۔ بیٹا بارہ سال کا اور بیٹی دس سال کی۔ شروع میں ہما نے ان کا بہت ساتھ دیا جب بہو باپ کے مرنے پر چالیس دن ادھر ہی رہی۔ اتفاق سے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیاں تھیں۔ ہما نے اس کے ساس سسر کی پوری زمہ داری سنبھال لی۔ ناشتے سے لیکر رات کے کھانے تک۔ اپنی نگرانی میں ان کی ماسی سے صفائی کرواتی کپڑے ان کے اپنی آٹومیٹک مشین میں دھوتی۔ غرض جی جان سے خدمت کرتی۔ ان سے کھانے پینے کا خرچہ بھی نہ لیا۔ تب سے اس فیملی نے ہما کا جی جان سے ساتھ دیا۔

ہما کی نند نے اپنے بوائے فرینڈ سے بات کرنے کے لیے ایک سمارٹ فون میں اس کا نمبر save کیا اور ایک Nokia چھوٹے موبائل میں جسے وہ چھپا کر رکھتی۔ اسے ڈر تھا کہ باپ اور بھائی اس کا خاندان میں رشتہ کرنا چاہتے ہیں وہ لوگ اسے سخت ناپسند تھے۔ لڑکے کی ماں اسے لالچی اور چڑیل لگتی۔ اور لڑکا اس کے آئیڈیل کے بلکل برعکس اسے بونگا لگتا جو جاہلانہ طریقے سے اسے ٹکٹکی باندھے دیکھتا رہتا۔ خاندان کے ہر فنکشن میں اس کے گرد منڈلاتا رہتا۔ رشتے دار لڑکیاں طنزیہ مسکراتیں۔ اسے اس کا مجنون قرار دیتیں۔ اسے سخت الجھن ہوتی۔ اس کی ماں بھی اس پر واری صدقے جاتی۔ کئی بار تو اس نے مشہور کر دیا تھا کہ اس نے اس کا رشتہ کر لیا ہے۔ وہ یہ سن کر کھول کر رہ جاتی۔ اس نے ان لوگوں کو کھبی لفٹ نہ کرائی۔ وہ لڑکا ایف ایس سی تھا اور کسی پرائیویٹ فرم میں ملازم تھا۔ جبکہ وہ انجینئر تھی۔ اسے حیرت ہوتی کہ گھر والے بھی ان کی چکنی چپڑی باتوں میں آ جاتے۔ وہ اس رشتے سے مسلسل انکار کرتی مگر وہ دھیان ہی نہ دیتے۔ اس نے کئی بار انتہائی قدم اٹھانے کی بھی دھمکی دی مگر وہ لوگ ٹس سے مس نہ ہوئے۔ اس کی پڑھائی ختم ہونے کے بعد کا بہانہ بنا کر ٹالتے رہے۔ ان لوگوں نے بھی پیچھا نہ چھوڑا مسلسل اصرار کرتے رہے۔

ہما کی نند بہت خوب صورت اور اکڑو تھی۔ فیشن کی دلدادہ بھی تھی۔ پہلے تو والدین نے کھلی چھوٹ دے رکھی تھی۔ بھائی اس وقت کسی گنتی میں ہی نہ تھا۔ جب تک سوتیلی ماں زندہ تھی۔ حالانکہ ساجد برسرروزگار تھا باپ بھی ریٹائرڈ ہو چکا تھا۔ بہن تو اسے لفٹ ہی نہ کراتی تھی۔

ماں کی وفات کے بعد بھائی سربراہ بن گیا تو بہن بھی اس کے آگے اب زیادہ نہ بول سکتی تھی کیونکہ ماں کے مرنے کے بعد باپ کی توجہ کا مرکز اب بیٹا بن گیا تھا اور باپ اب اسے بھائی کی فرمانبرداری کرنے اور فضول خرچی پر باز پرس کرنے لگا تھا۔ بھائی بھی اب اس پر روک ٹوک کرنے لگا تھا۔ جس کی وجہ سے وہ چڑچڑی ہو گئی تھی۔ وہ لائف کو ہر لمحہ انجوائے کر کے گزارنا چاہتی تھی۔ اس لیے وہ ہر وقت انجوائے کرنے کے لیے کبھی شاپنگ کے لیے نکل جاتی کھبی قریبی پارک چلی جاتی۔ اسے اس بات کی قطعی فکر نہ ہوتی کہ کوئی کیا کر رہا ہے اور کوئی کیا کہے گا۔ گھر ہوتی تو اونچی آواز میں میوزک سنتی۔ کھبی ڈانس کرتی۔


جاری ہے۔ 

دعاگو راہٹر عابدہ زی شیریں

پلیز like, share اور کمنٹ کمنٹ کرنا نہ بھولیں۔ جزاک اللہ



Continue Reading
Episode 9
میری معصوم کلی 9

Reader Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Log in to leave a comment.

Related Novels

Selected For You

View More Free Novels

Editor's Choice

Handpicked favorites that you shouldn't miss.

Premium Membership

Unlock the Full Library

One subscription. Every story. Unlimited reading.

PKR 300
30 Days of Unlimited Access
Go Premium Now

Secure payment  ·  Instant access

Full Novel Library
Access every premium & exclusive novel — no episode locked
Unlimited Reading
Read as much as you want, whenever you want, at your pace
Support the Author
Your subscription directly supports Abida Z Shireen's work
New Episodes First
Be the first to read every new episode as soon as it drops
A F S R N
Join thousands of readers already enjoying premium access
Loved by readers
Our Literary World

Experience the Best Urdu Novels Online

Dive into decades of storytelling by Pakistan's most beloved author, now at your fingertips.

50+
Published Novels
30+
Years of Writing
1M+
Readers Worldwide
100%
Authentic Stories
01

The Legacy of Abida Z Shireen

Welcome to the digital sanctuary of Abida Z Shireen, one of Pakistan's most celebrated literary icons. As a premier Urdu storyteller, she has spent decades crafting narratives that capture the soul of our society. This online Urdu reading platform is designed to preserve her vast Urdu literature archive, offering readers a chance to read Urdu novels online that explore the depths of human emotion, culture, and resilience.

Read Her Story
Abida Z Shireen
Author
02

Captivating Novels & Social Sagas

From suspense-filled thrillers to heart-touching social dramas, our collection features the best Urdu novels that have captivated millions in publications like Aanchal Digest. Whether you are looking for new Urdu novels 2024 or timeless classics, Abida's work provides a unique lens into family dynamics and romantic storytelling. Dive into her world and discover why she is considered a top Urdu digest writer by fans globally.

Browse All Novels
Reading Urdu Novels on Tablet and Phone
Novels
03

Soul-Stirring Urdu Poetry Collection

Beyond prose, this platform hosts an extensive Urdu poetry collection. Abida Z Shireen's verses offer a profound look into spiritual and philosophical themes, available in both Urdu and English. As a featured Urdu poet, her work serves as a bridge between traditional rhythms and modern thought. Join our community of literature lovers to explore famous Urdu poems and exclusive literary insights found nowhere else.

Explore Poetry
Elegant Desk with Pens and Books
Poetry