Logo
Meri Masom Kali
26 Episodes
Meri Masom Kali EP 9
Episode 9

میری معصوم کلی 9

Meri Masom Kali


نواں حصہ - 9th Part


ہما کی نند کو ڈر تھا کہ گھر والے اس کی شادی خاندان میں کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ان لوگوں کو ایک لمحہ بھی برداشت نہیں کر سکتی تھی۔ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی تھی جس کے ساتھ وہ ذہنی طور پر مطمئن رہتی تھی اور خوش بھی۔ وہ گھر والوں کے آگے رو پیٹ چکی تھی مگر ان پر کوئی اثر نہ ہوا تھا۔ اب وہ کوئی انتہائی قدم اٹھا کر اس مسئلے کا حل چاہتی تھی۔

اس کا بوائے فرینڈ مالدار اور خاندانی تھا، وہ شاپنگ مال میں چیزیں دیکھ رہی تھی جب دونوں کا سامنا ہوا۔ اسے یہ لڑکا اپنے سپنوں کے مطابق لگا۔ وہ اس کے بارے میں جاننا چاہتی تھی اس نے اس کے سامنے اپنا شاپر بھولنے کی اداکاری کرتے ہوئے اپنا شاپر ادھر ہی چھوڑ دیا اور آگے بڑھ گئی۔ اسے امید تھی کہ وہ پیچھے آئے گا کیونکہ وہ اس کی آنکھوں میں اپنے لیے پسندیدگی کی چمک دیکھ چکی تھی۔ وہ اس کی امید کے مطابق پیچھے اسے مس مس کہتا آ رہا تھا اور وہ آگے بڑھتی جا رہی تھی وہ اس رش والی جگہ سے نکل کر کیفے کی طرف بڑھتی گئی۔ ایک ٹیبل پر جا کر بیٹھ گئی۔ وہ بھی ہانپتا ہوا اس کی سامنے پڑی کرسی پر بیٹھ کر بولا 

"آپ نے بہت دوڑ لگوائی ہے" 

وہ مسکرائی تو لڑکے کو بھی حوصلہ افزائی ملی۔ وہ بھی جواب میں مسکرا دیا۔ اس طرح دونوں کی دوستی کی ابتدا ہوئی۔ اس لڑکے نے بتایا کہ اس کے گھر والے بھی اس کی شادی خاندان میں کروانا چاہتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ وہ اپنی نسل میں کسی غیر خاندان کا خون شامل نہیں کریں گے۔ اب وہ دونوں پریشان تھے تو لڑکے نے گھر والوں کو کہا کہ وہ اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتا ہے تو باپ نے اس کی توقع کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کیا اور کہا 

"اگر اس نے ان کی بات نہ مانی تو وہ خود کو بھی گولی مار دیں گے اور تمھیں بھی گولی مار کر اپنی نسل ختم کر دیں گے" 

اور اس نے بھی شرط رکھ دی کہ وہ خاندان میں جس سے بھی کہے گا وہ اس سے کروائیں گے۔ باپ نے شرط مان لی۔ اس نے بھی غصے اور انتقام میں ان کے رشتے داروں میں جو سب سے پینڈو لوگ تھے اور ان کی بیٹی مڈل پاس تھی اس سے شادی کرنے کی شرط رکھ لی ورنہ کھبی شادی نہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ وہ مجبور ہو گئے اور اس کی شرط مان لی۔ اور لڑکی والوں سے رشتہ پکا کر دیا۔ اور اس کی شادی کی تیاریاں زور وشور سے شروع کر دیں۔

ادھر ہما کی نند کو اس بارے میں اس نے کچھ نہ بتایا وہ اس سے پیار کرتا تھا پیسے والا تھا اسے الگ رکھ کر اس سے بھی خفیہ شادی قائم کرنا چاہتا تھا۔ اس نے ہما کی نند کے کہنے پر اس کے بھائی کو فون کیا اور سب سچ بتا دیا اور اپنی مجبوری ظاہر کر دی۔ جواب میں اس کے بھائی نے اس کی خوب بےعزتی کی 

"تم امیرزادے ساری زندگی میری بہن کو رکھیل بنا کر رکھنا چاہتے ہو۔ ایسا تم نے سوچا بھی کیسے ہم خاندانی لوگ اس بات کے لیے مان جائیں گے۔ اور آئندہ میری بہن سے ملنے کی کوشش کی تو مجھ سے برا کوئی نہ ہو گا۔" 

اس نے بہن کو بھی سختی سے ڈانٹ کر منع کر دیا۔ بہن اس دن ماں کو یاد کر کے بہت روئی۔ ہما اسے تسلیاں دیتی رہی۔ وہ روتے ہوئے بولی 

"آج میری ماما زندہ ہوتی تو وہ ضرور میری خواہش اور خوشی کا خیال رکھتی۔ آج ان کی لاڈلی کی کوئی بات نہیں مان رہا۔" 

وہ روتے ہوئے بولی 

"ماما پلیز مجھے اپنے پاس بلا لیں۔ میں اب آپ کے بغیر نہیں رہنا چاہتی۔ آپ کے سوا اب مجھ سے پیار کرنے والا کوئی نہیں ہے۔" 

وہ رو رو کر اللہ تعالیٰ سے اپنی موت کی دعائیں مانگنے لگی۔ ہما اسے منع کرتی ایسے موت کی دعا کھبی نہیں مانگتے کھبی منظوری کا ٹائم بھی ہو سکتا ہے ہو سکتا ہے یہ وقت عارضی ہو اور کوئی بڑی خوشی تمہیں ملے اور اسے پانے کے لئے وقت نہ ہو۔


جاری ہے۔ 

دعاگو راہٹر عابدہ زی شیریں۔

پلیز اسے like share اور کمنٹ کرنا نہ بھولیں۔ جزاک اللہ۔



Continue Reading
Episode 10
میری معصوم کلی 10

Reader Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Log in to leave a comment.

Related Novels

Selected For You

View More Free Novels

Editor's Choice

Handpicked favorites that you shouldn't miss.

Premium Membership

Unlock the Full Library

One subscription. Every story. Unlimited reading.

PKR 300
30 Days of Unlimited Access
Go Premium Now

Secure payment  ·  Instant access

Full Novel Library
Access every premium & exclusive novel — no episode locked
Unlimited Reading
Read as much as you want, whenever you want, at your pace
Support the Author
Your subscription directly supports Abida Z Shireen's work
New Episodes First
Be the first to read every new episode as soon as it drops
A F S R N
Join thousands of readers already enjoying premium access
Loved by readers
Our Literary World

Experience the Best Urdu Novels Online

Dive into decades of storytelling by Pakistan's most beloved author, now at your fingertips.

50+
Published Novels
30+
Years of Writing
1M+
Readers Worldwide
100%
Authentic Stories
01

The Legacy of Abida Z Shireen

Welcome to the digital sanctuary of Abida Z Shireen, one of Pakistan's most celebrated literary icons. As a premier Urdu storyteller, she has spent decades crafting narratives that capture the soul of our society. This online Urdu reading platform is designed to preserve her vast Urdu literature archive, offering readers a chance to read Urdu novels online that explore the depths of human emotion, culture, and resilience.

Read Her Story
Abida Z Shireen
Author
02

Captivating Novels & Social Sagas

From suspense-filled thrillers to heart-touching social dramas, our collection features the best Urdu novels that have captivated millions in publications like Aanchal Digest. Whether you are looking for new Urdu novels 2024 or timeless classics, Abida's work provides a unique lens into family dynamics and romantic storytelling. Dive into her world and discover why she is considered a top Urdu digest writer by fans globally.

Browse All Novels
Reading Urdu Novels on Tablet and Phone
Novels
03

Soul-Stirring Urdu Poetry Collection

Beyond prose, this platform hosts an extensive Urdu poetry collection. Abida Z Shireen's verses offer a profound look into spiritual and philosophical themes, available in both Urdu and English. As a featured Urdu poet, her work serves as a bridge between traditional rhythms and modern thought. Join our community of literature lovers to explore famous Urdu poems and exclusive literary insights found nowhere else.

Explore Poetry
Elegant Desk with Pens and Books
Poetry