Kismat ke Faislay Niralay
قسمت کے فیصلے نرالے
Abida Z Shireen
Approx. 105 min total read
Start ReadingAbout This Novel
اچانک ایک پوسٹ پر اس کی نظر پڑی جس میں شوہر کے حقوق کے حوالے سے لکھا تھا اور لکھا تھا کہ شادی سب قسمت کے فیصلے ہیں۔ جس کے ساتھ لکھی ہو اسی کے ساتھ ہوتی ہے اور جو شوہر کے حقوق وفرائض میں کوتاہی کرے گی، وہ دوزخ کی آگ میں جلے گی اور جو شوہر سے بلا وجہ طلاق کا مطالبہ کرے گی وہ بھی دوزخ کا ایندھن بنے گی.
