About This Novel
میں بنی ڈانسرنور کا ڈانس ایسا تھا کہ سب جیسے اسے ہی دیکھ رہے تھے، دو اور ڈانسرز بھی تھیں مگر سب نور کے گرد منڈلا رہے تھے اور خوب نوٹ نچھاور کر رہے تھے، محفل اپنے عروج پر تھی، یہ شایان کے فارم ہاؤس پر منعقد کی گئی تھی۔سب پارٹی خوب انجوائے کر رہے تھے، میڈم بانو بہت خوش ہو رہی تھی اور نور پر خصوصی فدا ...
