Wo Mera Baap Nahi
وہ میرا باپ نہیں
Abida Z Shireen
Approx. 49 min total read
Start ReadingAbout This Novel
آپریشن بہت ضروری تھا۔ گاؤں کے ملک صاحب نے اس شرط پر مدد کرنے کا وعدہ کیا کہ وہ اپنی بیٹی کا رشتہ اسے دے۔ اس کی صابر بیٹی نے بھی شرط مان لی اور ملک کی تیسری بیوی بن گئی۔
