About This Novel
نرالہ ساجن کرن بازار میں کھڑی تھی کے اچانک اسے شور سنائی دیا اس نے مڑ کر دیکھا تو دکان کے اندر چند منچلے ایک کھسرے کو لیڈیز شاپنگ کرتے ہوئے دیکھ کر چھیڑ رہے تھے۔ کرن تیزی سے گئی اور ان کو غصے سے ڈانٹنے ہوئے بولی۔ "شرم نہیں آتی تم لوگوں کو یہ بھی انسان ہیں اور ان کو بھی جینے کا حق حاصل ہے۔ ...
