Rakshay me Dil Reh Gia
رکشے میں دل ❤️ رہ گیا
Abida Z Shireen
Approx. 70 min total read
Start ReadingAbout This Novel
اس کی بیوہ خالہ مسرت ان کے گھر رہتی تھی۔ جو اس کے پاپا کی کزن بھی تھی اس لیے سالی کو اپنے پاس رکھنے میں انہیں کوئی قباحت نہ لگی۔ خالہ مسرت اس کی دوست ٹائپ خالہ تھی جو اس کے ساتھ شاپنگ وغیرہ پر ہر جگہ ساتھ جاتی تھی۔ ماہ نور کے والدین کو بھی تسلی رہتی تھی کہ چلو مسرت خالہ ساتھ ہے۔
