Logo
Muhabbat Dil Ka Zehr Ya Suroor
30 Episodes
Muhabbat Dil Ka Zehr Ya Suroor EP 29
Episode 29

محبت دل کا زہر یا سرور 29

Muhabbat Dil Ka Zehr Ya Suroor


انتیسواں حصہ - 29th Part


شبنم کے بڑے بھائی کی بیٹی کو اپنی پھوپھو سے ملنے کا بڑا اشتیاق تھا۔ وہ بار بار وڈیو دیکھتی اور خوش ہوتی۔ وہ ماں کو گلہ کیا کہ پھوپھو کو گھر لانے میں کیا حرج تھا۔ ماں نے اسے ڈانٹ کر کہا 

"تمھاری شادی تک نہیں۔"

شبنم کی بڑی بھابی فون پر ماں سے بات کر رہی تھی کہ اب ہم اپنی بیٹی کی شادی کر کے اس کی رسمیں نبھاتے اس کے ساتھ لین دین کرتے رہتے۔ نہ جانے اس گھر کی بیٹی شبنم کدھر سے نازل ہو گئی۔ اب ہر عید بقر عید پر اس کی بھی دعوتیں کرنی پڑیں گی۔ میرے میاں بہن کے لیے بڑے جزباتی ہو رہے تھے بیٹی کا معاملہ میں نے زہن میں نہ ڈالا ہوتا تو یہ اس پر دولت وار رہے ہوتے۔ اچھی خاصی اس سے جان چھوٹی ہوئی تھی۔

اس کی بیٹی نے جب ماں کو ایسی باتیں کرتے دیکھا تو ماں کو غصے سے دیکھا تو ماں سمجھ گئی اور فون بند کر کے بولی 

"تو جانتی تو ہے تیرا باپ سارے گھر کا خرچہ چلا رہا ہے کتنا اس پر برڈن ہے۔ اگر ان پر صرف اپنی فیملی کی زمہ داری ہوتی تو تو کتنا برڈن کم ہوتا تیرے باپ پر۔ تیرے چچا کی فیملی بھی ادھر رہتی ہے۔ ان سب کا بھی خرچہ۔ اگر ان کا خرچہ نہ ہوتا تو تجھے ہم کتنا جہیز دیتے۔ تیری سسرال میں کتنی عزت بنتی۔"

بیٹی نے ماں کو غصے سے جواب دیا 

"ماما پہلی بات یہ ہے کہ میرے سسرال والوں کے پاس اللہ تعالیٰ کا دیا سب کچھ موجود ہے۔ ان کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ہے پھر ان لوگوں نے سختی سے جہیز لینے سے منع کیا ہے اور دوسری بات یہ ہے کہ پاپا نے صرف اس گھر کو بنایا ہے وہ بھی اس میں آبائی گھر کا پیسہ بھی شامل ہے جس پر سب کا حق ہے پاپا نے اپنا تھوڑا سا پیسہ لگایا ہے باقی دادا ابو کا جمع شدہ پیسہ تھا جو ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں ملا تھا۔ تیسری بات یہ ہے کہ چاچو کچن کا سودا سلف لاتے ہیں۔ بل بھی آدھا دیتے ہیں پھر پاپا کی برڈن کی جگہ ہیلپ ہو رہی ہے۔ اور مجھے بھی کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے اور آپ نانو کی فضول باتوں میں مت آیا کریں۔"

ماں نے اسے ڈانٹ کر کہا 

"اپنی زبان کو لگام دو ورنہ اچھا نہیں ہو گا۔"

بیٹی اکثر ماں کو آئینہ دیکھاتی رہتی مگر ماں پر کچھ اثر نہ ہوتا۔

امر نے صبح ہی سے گھر میں شور مچا رکھا تھا آج اس کے سسرال اس کا رشتہ لے کر اور شادی تک کے معاملات طے کر کے آنا تھا۔

شبنم نے لڑکی کے لیے انگوٹھی اور سوٹ وغیرہ خریدا تھا مٹھائی اور فروٹس کا آرڈر دے دیا تھا سلامی دینے کے لیے خوبصورت لفافوں کا بندوبست کیا تھا۔ سارا انتظام شبنم کی مرضی سے ہوا تھا۔ فواد نے بیٹے کے آگے یہی شرط رکھی تھی کہ وہ تب شبنم کو تمھارے ساتھ جانے کی اجازت دے گا جب وہ اس کے انتظام میں دخل اندازی نہیں کرے گا۔ 

امر مجبور ہو گیا تھا اور شبنم کو ارمان پورے کرنے کا موقع مل گیا تھا۔ اس نے اپنی منگیتر کو فکرمندی سے بتایا تو اس نے تسلی دی کہ نہ بھی پسند آئے تو تب بھی وہ خوب تعریف کرے گی۔

بڑی تیاری سے وہ لوگ ان کے گھر پہنچے۔ باپ نے شبنم کو آگے بٹھایا تھا اور امر کو پیچھے جس سے اس کا قدرے موڈ آف تھا۔

جب اس پارک کے قریب سے گاڑی گزری تو شبنم کو والدین یاد آ گئے اس کے دل سے آہ نکلی کہ اس کے والدین کے درمیان ابھی بھی ظالم سماج کھڑا ہوا ہے۔ جو والدین سے مل کر بھی کھل کر اپنی مرضی سے نہیں مل سکتی۔

گاڑی ایک گھر کے آگے رکی۔ امر نے آگے بڑھ کر گیٹ کی بیل بجائی۔ اندر سے شبنم کا چھوٹا بھائی نکلا شبنم کو دیکھ کر چونک گیا شبنم بھی اسے دیکھ کر چونک سی گئی وہ فوراً اندر گیا اور سب کو بتایا کہ شبنم آپی اس کی سوتیلی ماں ہیں۔ بھابی چونک گئی اور جلدی سے سب سے بولی کوئی ان پر اپنا رشتہ ظاہر نہ کرے اپنی ساس سسر کو بھی سمجھا دیا اور افراتفری میں سب کو ہدایت دینے لگی۔ اس کا دیور اور شوہر ان سے باہر ملنے گئے۔ شبنم کی دونوں بھابیوں نے ان کا استقبال کیا۔

جاری ہے۔

پلیز اسے لاہک، شہیر اور کمنٹ کرنا نہ بھولیں شکریہ۔

ناول نگار عابدہ زی شیریں



Continue Reading
Episode 30
محبت دل کا زہر یا سرور 30

Reader Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Log in to leave a comment.

Related Novels

Selected For You

View More Free Novels

Editor's Choice

Handpicked favorites that you shouldn't miss.

Premium Membership

Unlock the Full Library

One subscription. Every story. Unlimited reading.

PKR 300
30 Days of Unlimited Access
Go Premium Now

Secure payment  ·  Instant access

Full Novel Library
Access every premium & exclusive novel — no episode locked
Unlimited Reading
Read as much as you want, whenever you want, at your pace
Support the Author
Your subscription directly supports Abida Z Shireen's work
New Episodes First
Be the first to read every new episode as soon as it drops
A F S R N
Join thousands of readers already enjoying premium access
Loved by readers
Our Literary World

Experience the Best Urdu Novels Online

Dive into decades of storytelling by Pakistan's most beloved author, now at your fingertips.

50+
Published Novels
30+
Years of Writing
1M+
Readers Worldwide
100%
Authentic Stories
01

The Legacy of Abida Z Shireen

Welcome to the digital sanctuary of Abida Z Shireen, one of Pakistan's most celebrated literary icons. As a premier Urdu storyteller, she has spent decades crafting narratives that capture the soul of our society. This online Urdu reading platform is designed to preserve her vast Urdu literature archive, offering readers a chance to read Urdu novels online that explore the depths of human emotion, culture, and resilience.

Read Her Story
Abida Z Shireen
Author
02

Captivating Novels & Social Sagas

From suspense-filled thrillers to heart-touching social dramas, our collection features the best Urdu novels that have captivated millions in publications like Aanchal Digest. Whether you are looking for new Urdu novels 2024 or timeless classics, Abida's work provides a unique lens into family dynamics and romantic storytelling. Dive into her world and discover why she is considered a top Urdu digest writer by fans globally.

Browse All Novels
Reading Urdu Novels on Tablet and Phone
Novels
03

Soul-Stirring Urdu Poetry Collection

Beyond prose, this platform hosts an extensive Urdu poetry collection. Abida Z Shireen's verses offer a profound look into spiritual and philosophical themes, available in both Urdu and English. As a featured Urdu poet, her work serves as a bridge between traditional rhythms and modern thought. Join our community of literature lovers to explore famous Urdu poems and exclusive literary insights found nowhere else.

Explore Poetry
Elegant Desk with Pens and Books
Poetry