About This Novel
اکثر لوگ اپنے غریب گاؤں وغیرہ کے رشتے داروں کو کام کاج کے لیے لے آتے ہیں ایک تو وہ رشتے دار بھی ہوتے ہیں اور دوسرے بھروسے والے بھی. ان کو یہ خوشی ملتی ہے کہ ہمارے امیر رشتے دار انہیں گھر میں رہنے کی اجازت دیتے ہیں وہ اسی زعم میں خوش رہتے ہیں کہ ہم ان کے رشتے دار ہیں.
