Logo
Insaniyat Kay Naatay
21 Episodes
Insaniyat Kay Naatay EP 19
Episode 19

انسانیت کے ناطے19

Insaniyat Kay Naatay


انیسواں حصہ - 19th Part

 

سمراب کوان لوگوں کی باتوں سے بہت غصہ آ رہا تھا لیکن وہ کنٹرول کر رہا تھا۔ علی کی ماں نے کہا۔

"میں نے علی کا رشتہ پکا کر دیا ہے" 

سمراب اور دعا دم بخود رہ گئے۔ وہ بتانے لگی 

"میں نے اس کے لئے بہت لڑکیاں دیکھیں۔ مجھے لڑکی سمیت گھر والے بھی مزہبی چاہیے تھے۔ میں نے رشتے کروانے والی کو اپنی ڈیمانڈ بتا دی۔ اس نے بہت جلدی میری ڈیمانڈ کے مطابق لوگ ڈھونڈ دہیے۔ پہلی بار ہی میں وہ لوگ سند آ گئے۔ لڑکی سر پر بڑا دوپٹہ اوڑھے خاموشی سے سامنے بیٹھی رہی۔ ہم تو علی کو بھی ساتھ نہیں لے کر گئے تھے پھر بھی انہیں ہم اتنے پسند آئے وہ بولے کہ وہ بھی ہماری طرح کے لوگ ڈھونڈ رہے تھے۔ اس کے بھائی، باپ شلوار قمیض میں ملبوس سر پر نماز کی ٹوپیاں پہنے پھر رہے تھے۔ ماں باپ کے ہاتھوں میں تسبیحات تھیں۔" 

دعا نے کہا 

"میری بیٹی پریگننٹ ہے۔" 

"ہمارا اس کے حاملہ ہونے سے کوئی مطلب نہیں۔" 

دعا نے پاس پڑے پرس میں سے پانی کی بوتل نکال کر دو گھونٹ پیے اور بولی 

"حاملہ ہونے کے دوران طلاق ہوتی بھی نہیں ہوتی۔" 

علی کی ماں بولی 

"اسی مسئلے پر بات کرنے کے لیے آپ کو بلایا ہے کہ ہم نے شادی فکس کر دی ہے اور کارڈز بھی چھپ گئے ہیں اس لیے ہم اس کی شادی میں کوئی الجھن نہیں چاہتے۔ آپ بھی بیٹی کے مزاج کے مطابق اس کی شادی کر دینا۔" 

سمراب غصے سے بولا 

"آپ اس کی فکر نہ کریں یہ ہمارا مسئلہ ہے۔" 

دعا نے اسے کول رہنے کا اشارہ کیا۔ علی کی ماں بولی 

"آپ اس کا بچہ ضائع کروا کر جان چھڑا لیں اور اس کی شادی کر دیں۔" 

سمراب پھر غصے سے بولا 

"پلیز آپ" 

ابھی اس نے اتنا ہی بولا تھا کہ دعا نے گھور کر اسے خاموش رہنے کا اشارہ کیا۔ دعا نے انہیں آرام سے کہا

'اگر بچہ حرام کا بھی ہوتا تو کبھی ایسا نہ کرتے یہ تو حلال کا ہے۔" 

سمراب سے یہ باتیں سنی نہیں جا رہی تھیں وہ غصے سے کھڑا ہو گیا۔ دعا نے اسے کہا تم گاڑی میں میرا انتظار کرو میں آتی ہوں۔ وہ غصے سے چلا گیا۔

علی کی ماں بولی 

"تو آپ نے پکا فیصلہ کر لیا ہے کہ آپ بچہ پیدا ہونے دیں گی۔" 

دعا بولی 

"جی۔" 

"مگر ہم تو سرے سے اسے تسلیم ہی نہیں کرتے۔ خیر سے علی کی شادی ہونے والی ہے۔ حلال بچے ہوں گے۔" 

دعا غصہ کنٹرول کرتے ہوئے بولی 

"نکاح نامہ ہے پاس۔ مگر ہم تو اس بات کو بالکل ختم کرنا چاہتے ہیں اور آپ بچے کا مسئلہ کھڑا کر رہی ہیں۔" 

وہ لالچ دیتے ہوئے بولی۔ 

"آپ اس کے بدلے کافی رقم لے لیں اور اس قصے کو ختم کریں۔" 

دعا روتے ہوئے ہوئے کہا 

"میری بیٹی نے مجھے صاف کہہ دیا کہ وہ نہ طلاق لے گی نہ کبھی اور شادی کرے گی۔ شاید اسے آپ کا اندازہ ہو گیا تھا کہ آپ اسے قبول نہیں کریں گی۔ اس لئے اس نے مجھے چلتے ہوئے تاکید کی تھی کہ وہ طلاق نہ دیں اس کے بدلے اسے اور کچھ نہیں چاہیے۔ نہ کوئی تعلق نہ کوئی خرچہ لے گی۔ آپ بےشک اپنے بیٹے کی شادی کر دیں۔ ہم ان کو اس رشتے کے بارے میں کچھ نہیں کھبی بتائیں گے۔ آپ اس کے بدلے جو چاہیں شرط رکھیں رقم چاہیے تو وہ بتائیں۔" 

علی کی ماں بولی 

'مگر آپ اپنا وعدہ توڑیں گے تو نہیں ناں۔" 

دعا بولی 

"آپ اسٹام پیپر پر لکھوا لیں۔"


بیسواں حصہ - 20th Part


Continue Reading
Episode 20
انسانیت کے ناطے20

Reader Comments

No comments yet. Be the first to share your thoughts!

Log in to leave a comment.

Related Novels

Selected For You

View More Free Novels

Editor's Choice

Handpicked favorites that you shouldn't miss.

Premium Membership

Unlock the Full Library

One subscription. Every story. Unlimited reading.

PKR 300
30 Days of Unlimited Access
Go Premium Now

Secure payment  ·  Instant access

Full Novel Library
Access every premium & exclusive novel — no episode locked
Unlimited Reading
Read as much as you want, whenever you want, at your pace
Support the Author
Your subscription directly supports Abida Z Shireen's work
New Episodes First
Be the first to read every new episode as soon as it drops
A F S R N
Join thousands of readers already enjoying premium access
Loved by readers
Our Literary World

Experience the Best Urdu Novels Online

Dive into decades of storytelling by Pakistan's most beloved author, now at your fingertips.

50+
Published Novels
30+
Years of Writing
1M+
Readers Worldwide
100%
Authentic Stories
01

The Legacy of Abida Z Shireen

Welcome to the digital sanctuary of Abida Z Shireen, one of Pakistan's most celebrated literary icons. As a premier Urdu storyteller, she has spent decades crafting narratives that capture the soul of our society. This online Urdu reading platform is designed to preserve her vast Urdu literature archive, offering readers a chance to read Urdu novels online that explore the depths of human emotion, culture, and resilience.

Read Her Story
Abida Z Shireen
Author
02

Captivating Novels & Social Sagas

From suspense-filled thrillers to heart-touching social dramas, our collection features the best Urdu novels that have captivated millions in publications like Aanchal Digest. Whether you are looking for new Urdu novels 2024 or timeless classics, Abida's work provides a unique lens into family dynamics and romantic storytelling. Dive into her world and discover why she is considered a top Urdu digest writer by fans globally.

Browse All Novels
Reading Urdu Novels on Tablet and Phone
Novels
03

Soul-Stirring Urdu Poetry Collection

Beyond prose, this platform hosts an extensive Urdu poetry collection. Abida Z Shireen's verses offer a profound look into spiritual and philosophical themes, available in both Urdu and English. As a featured Urdu poet, her work serves as a bridge between traditional rhythms and modern thought. Join our community of literature lovers to explore famous Urdu poems and exclusive literary insights found nowhere else.

Explore Poetry
Elegant Desk with Pens and Books
Poetry